fbpx
تازہ تر ین :

عزیز میمن

بلاول بھٹو کے ٹرین مارچ میں کرائے پر خواتین لانے کی رپورٹنگ کرنیوالے صحافی عزیز میمن کا قتل، فوادچوہدری سے چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا

  پیر‬‮ 17 فروری‬‮ 2020  |  14:28
نوشہروفیروز،اسلام آباد(آئی این پی،مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرصحافی عزیز میمن کوگلہ گھونٹ کر قتل کردیا،ایس ایچ اومحراب پور عظیم راجپر کے مطابق صحافی عزیز میمن کی نعش گودو شاخ میں ایک اقلیتی برادری کی عبادت کے قریب سے ملی ہے،چرواہوں نے گودو شاخ میں نعش دیکھ کراسے باہر نکالا،مقتول صحافی کے گلے ...