fbpx
تازہ تر ین :

طاقتور فضائی فورسز کی فہرست جاری

دنیا کی سب سے طاقتور فضائی فورسز کی فہرست جاری،امریکاپہلے نمبرپر،بھارت اور پاکستان کس نمبرپر ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

  اتوار‬‮ 25 اگست‬‮ 2019  |  18:32
واشنگٹن(این این آئی)دنیا کی سب سے طاقتور فضائی فورسز کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔امریکہ 13 ہزار398 جنگی طیاروں کے ساتھ دنیا کی سب سے بڑی فضائی طاقت کا حامل ملک ہے۔ اس فہرست میں پاکستان بھی شامل ہے جو ساتویں نمبر پر موجود ہے۔ پاکستان کے پاس کل ...