fbpx
تازہ تر ین :

جنگ چھیڑنے کے صوابدیدی اختیارات محدود

ٹرمپ کو بھارت کا دورہ کرنے سے قبل انتہائی بڑا دھچکا لگ گیا ، فیصلہ سنا دیا گیا

  جمعہ‬‮ 14 فروری‬‮ 2020  |  13:05
واشنگٹن (این این آئی)امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ چھیڑنے کے صوابدیدی اختیارات محدود کر دیئے۔ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیٹر ٹم کین کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کے حق میں 8 ریپبلکن سینیٹرز نے بھی ووٹ دیئے اور 100 اراکین پر مشتمل ایوان نے قرارداد 45کے مقابلے ...