fbpx
تازہ تر ین :

آڈیٹر جنرل

پی ٹی آئی حکومت کے پہلے سال میں وفاقی وزارتوں میں 15 ہزار 673 ارب کی بے ضابطگیاں،کیسے کیسے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا؟آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات

  ہفتہ‬‮ 14 ستمبر‬‮ 2019  |  13:03
اسلام آباد(آن لائن)آڈیٹر جنرل پاکستان نے 40 وفاقی محکموں کی گزشتہ مالی سال کی آڈٹ رپورٹ پارلیمنٹ کو بھجو ا دی ہے جس میں 51 کیسز میں 14 ہزار 562 ارب  کی کمزور مالی انتظامات کی نشاندہی کی گئی۔رپورٹ میں 292 ارب 97 کروڑ  مالیت کے کیسوں میں قوانین کی ...