fbpx
تازہ تر ین :

اسلم اقبال

روٹی کی قیمت بڑھا ئی گئی تو سیاست چھوڑ دوں گا،پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر کی دھمکی

  جمعرات‬‮ 11 جولائی‬‮ 2019  |  6:48
لاہور(آن لا ئن ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت و سرمایہ کاری اسلم اقبال نے کہا ہے کہ اگر نا ن بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت بڑھا ئی تو میں سیاست چھوڑ دوں گا، جمعرات کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ...