fbpx
تازہ تر ین :

ادویات کی ترسیل بند

کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاؤن کے باعث ملک میں ادویات کی ترسیل بند ہو گئی ، تشویشناک صورتحال پیدا ہو گئی

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  23:25
کراچی (این این آئی) کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاؤن کے باعث ملک میں ادویات کی ترسیل بند ہو گئی ہے۔کرونا وائرس کے بعد ادویات کی طلب میں اضافہ ہوا ہے مگر لاک ڈائون ہونے سے ادویات کی ترسیل میں رکاوٹ کا سامنا ہے کیونکہ کورئیر کمپنیوں نے لاک ...