fbpx
تازہ تر ین :

احسن اقبال کا پاسپورٹ قبضے میں

لیگی رہنما احسن اقبال کا پاسپورٹ قبضے میں لے لیا گیا، بیرون ملک سفر پر پابندی لگا دی گئی

  جمعہ‬‮ 28 فروری‬‮ 2020  |  22:31
راولپنڈی(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا پاسپورٹ ضبط کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو جمعہ کو قومی احتساب بیورو کے دفتر پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔ نیب حکام نے ...