بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

شعیب اختر کے گھر بیٹی کی پیدائش ، مبارکبادوں کا تانتا بند ھ گیا

datetime 1  مارچ‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان کے سابق مایہ ناز فاسٹ بائولر شعیب اختر کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی جس پر انہیں مبارکبادوں کا تانتا بندھ گیا ۔ شعیب اختر نے بیٹی کا نام نورے علی اختر رکھا ہے ۔شعیب اختر 11نومبر 2014میں رباب خان کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھے تھے، ا ن کے گھر پہلے بیٹے کی پیدائش نومبر 2016میں ہوئی جس کا نام میکائل علی ہے جبکہ ان کے گھر دوسرے بیٹے کی پیدائش 2019میں ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…