جوہانسبرگ (این این آئی)جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے معروف کرکٹ امپائر روڈی کرٹزن کار حادثے میں چل بسے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 73 سال کے روڈی کرٹزن کے ساتھ دیگر تین افراد بھی حادثے میں ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وہ نیلسن منڈیلا بے کے علاقے میں گالف ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعد واپس کیپ ٹاؤن اپنے گھر آرہے تھے کہ ان کی کار سامنے سے آنے والی کار سے ٹکراگئی، فیملی ذرائع کے مطابق روڈی کرٹزن موقع پر ہی چل بسے۔روڈی کرٹزن نے اپنے امپائرنگ کیریئر میں 108 ٹیسٹ، 209 ون ڈے اور 14 ٹی ٹوئنٹی میچز میں امپائرنگ کی۔
جنوبی افریقی کرکٹ امپائر روڈی کرٹزن کار حادثے میں چل بسے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































