جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی تصدیق کردی، کورونا ٹیسٹ مثبت آنیوالے کھلاڑیوں بارے بھی اہم فیصلہ

datetime 27  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی تصدیق کردی۔ ای سی بی کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنیوالے کھلاڑیوں پر سفری پابندی لگا دی،کورونا متاثرہ کھلاڑی 28 جون کو انگلینڈ میں داخل نہیں ہوں سکیں گے۔ای سی بی کے مطابق پاکستان ٹیم 28 جون کو برطانیہ پہنچے گی، پاکستانی اسکواڈ بلیک فینچ نیوروڈ وارسیسٹر

میں 14 روز قرنطینہ میں رہے گا، ?13جولائی پاکستانی کرکٹ ٹیم ڈربی شائر کے لئے روانہ ہوگی، پاکستانی کرکٹ ٹیم ڈربی شائر میں پہلے ٹیسٹ میچ کی تیاری کریگی،پاکستانی اسکواڈڈربی شائر میں 2 انٹرنل فور ڈے پریکٹس میچ بھی کھیلے گا، پاکستانی ٹیم دورہ انگلینڈ پر 3ٹیسٹ اور 3ٹی 20میچز کھیلے گی،ٹیسٹ اور ٹی 20میچوں کے حتمی شیڈول کا اعلان جلد کردیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…