جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت اس بجٹ کیلئے کہہ رہی تھی کہ اسمبلی تحلیل نہیں کرسکتے؟ اسد عمر کا بجٹ پر رد عمل

datetime 11  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے حکومت کی جانب سے پیش کردہ آئندہ مالی سال کے بجٹ پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس بجٹ کیلئے کہہ رہی تھی کہ اسمبلی تحلیل نہیں کرسکتے؟

۔مقامی عدالت میں عبوری ضمانت کیلئے پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ایک سوال کے جواب میں اسد عمرنے کہاکہ پارٹیوں کے فیصلے عوام کرتی ہے۔بجٹ کے حوالے سے سوال پر اسد عمر نے کہاکہ حکومت اس بجٹ کے لییکہہ رہی تھی کہ اسمبلی تحلیل نہیں کرسکتے؟ اسد عمر نے کہا کہ حکومت یہ بجٹ نہ ہی پیش کرتی تو بہتر تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…