لاہور( این این آئی)عدالت سے رہائی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے زمان پارک میں پارٹی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران نو مئی کے واقعات کے بعد کی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی بارے تبادلہ خیال کیا گیا ۔دوسری طرف مجلس وحدت المسلین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس اور ان کے وفد نے عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات کی ۔مجلس وحدت المسلمین کی قیادت نے تحریک انصاف کی لیڈرشپ، کارکنان اور سپورٹرز کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔
شاہ محمود کی پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات، میڈیا سے گفتگو کیے بغیر زمان پارک سے چلے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































