شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی جانب سے صائم ایوب صفر، محمد حارث 15، عبداللہ شفیق 0، طیب طاہر 13، اعظم خان 1 رنز، جبکہ شاداب خان آخری گیند پر 33 رنز بنا کر ر ن آؤٹ ہوے،عماد وسیم 64 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ پاکستان نے مقررہ بیس اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 130رنز بنائے اور افغانستان کو جیتنے کے لئے 131رنز کا ہدف دیا، افغانستان کی جانب سے فضل حق فاروقی نے دو، نوین الحق، راشد خان اور کریم جنت نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
عماد وسیم اور شاداب خان نے عزت رکھ لی، پاکستان نے ٹارگٹ دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
محبوبہ کا سر کاٹ کر ملزم شادی کی تیاریوں میں مشغول ہو گیا
-
پاکستان سے جنگ کے دوران گرائے گئے بھارتی رافیل طیاروں کے نمبر سامنے آگئے
-
دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری، ٹاپ 5 میں 3 عرب خاندان بھی شامل
-
ڈی ایس پی کی بیوی اور بیٹی کے قتل کیس میں ایک اور نیا موڑ آگیا
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
وفاقی حکومت نے ملازمین کی موجیں لگادیں،ایڈوانس پنشن جاری کر دی
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































