بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

قسم کھاتی ہوں ، مریم نواز قدرتی خوبصورت ہیں ، عفت عمر

datetime 18  مارچ‬‮  2023 |

لاہور(آئی این پی ) پاکستانی اداکارہ عفت نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز قدرتی طور پر خوبصورت ہیں اور انہوں نے اس کیلئے کوئی فیشل سرجری نہیں کروائی۔ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے ان لوگوں کو آڑے ہاتھوں لیا جو یہ دعوی کرتے ہیں کہ مریم نواز نے اپنے چہرے کی سرجری کروائی ہے۔عفت عمر کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا کے سارے ٹرول مریم نواز کی خوبصورتی سے حسد کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں قسم کھا سکتی ہوں کہ مریم نواز قدرتی طور پر خوبصورت ہے اور انہوں نے کوئی سرجری نہیں کروائی ہے۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرا تعلق شوبز سے ہے اور میں آپ کو بتاسکتی ہوں کہ کون اپنے چہرے اور جسم کے ساتھ سرجری کراتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…