اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہاہے کہ تربیلا کو متحرک کرنے کیلئے 5کوششیں کی گئیں اور تمام ناکام رہی ہیں۔اپنے بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ 2021میں بجلی بریک ڈان ہوا تو ہم نے بڑے شہروں میں 4گھنٹے میں بجلی بحال کر دی تھی۔عمر ایوب نے کہا کہ ہم نے پورے ملک میں 7سے 8گھنٹے میں بجلی بحال کر دی تھی۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت بحالی کا انتظام بھی ٹھیک طرح سے نہیں چلا سکتی۔
تربیلا کو متحرک کرنے کیلئے 5 کوششیں کی گئیں اور تمام ناکام رہی ہیں، عمرایوب کا اہم انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیراعظم اپنا گھر اسکیم، قرضہ لینے والوں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی
-
ایک شناختی کارڈ پر سمیں کتنی مل سکتی ہیں؟ پی ٹی اے نے بتا دیا
-
بھارت میں ایک خاندان میں 200 سال بعد بیٹی کی پیدائش، ننھی بچی کا شاندار استقبال اور بھرپور جشن منایا...
-
15 دن کے ویزے پر 33 سال تک جاپان میں رہنے والا شخص گرفتار؛ پولیس کو کیسے چکمہ دیا؟
-
گمنامی کی زندگی گزارنے والی ماضی کی ہیروئن کی اپنی ویڈیو وائرل ہونے پر مداحوں سے اپیل
-
روزے کب شروع ہوں گے؟ رمضان المبارک 2027 کے آغاز کی متوقع تاریخ سامنے آگئی
-
40 اور 25 ہزار روپے کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ
-
یو اے ای جانے والوں کیلئے بڑا الرٹ، کن کاموں پر پابندی ہے؟ اہم فہرست سامنے آگئی
-
پنجاب حکومت کی گریجویٹس کے لیے بڑی خوشخبری، 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان
-
اس سال سب سے سستے نئے آئی فون کی قیمت آپ کو دنگ کر دے گی
-
پی آئی اے نے جدہ اور مدینہ کیلیے کرایوں میں فوری کمی کا اعلان کر دیا
-
ویرات کوہلی کی پہلی محبت کون تھی؟ نام جان کر حیران رہ جائیں گے
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا



















































