جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

عارف والا میں حسن علی کیساتھ مقامی لوگوں کی بدتمیزی

datetime 5  دسمبر‬‮  2022 |

عارفوالا ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی لوکل کلب کے میچ میں غصے پر قابو نہ پاسکے۔عارفوالا میں ایک لوکل کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران تماشائی نے حسن علی کو متعدد مرتبہ نامناسب جملے بولے جس پر حسن علی کو شدید غصہ آگیا۔ایک تماشائی نے آواز لگائی کہ حسن علی تم نے سیمی فائنل میں کیچ کیوں چھوڑا۔بار بار نامناسب جملے کسنے پر حسن علی اپنے غصے کو کنٹرول نہ کرسکے اور ایک تماشائی کو مارنے کیلئے اسکے پیچھے بھاگے۔ٹورنامنٹ انتظامیہ نے حسن علی کو روکا اور دونوں کے درمیان بیچ بچائو کرایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…