لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی دلچسپ مثال دینے سے پریس کانفرنس کشت زعفران بن گئی۔ ایک صحافی نے سوال میں اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے کی مثال دی ۔ جس پر رانا ثنا اللہ نے پنجابی زبان میں ایک دلچسپ مثال سنائی۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ایک میراثی کا لڑکا چھت پر چڑھ گیا اور دھمکی دی کہ میں نے چھلانگ لگانی ہے۔ گھر والوں نے اسے بڑا روکا لیکن وہ مسلسل دھمکیاں دیتا رہا۔ وہاں سے ایک آدمی گزرا تو اس نے گھر والوں سے کہا پیچھے ہٹ جائیں اور لڑکے سے کہا کہ لگاؤ چھلانگ۔جس پر گھر والوں نے کہا کہ یہ تو ہمارے گھر کی بات ہے آپ کہاں سے آگئے۔ ہم کہتے ہیں لگاؤ چھلانگ۔
ایک میراثی کا لڑکا چھت پر چڑھ گیا، رانا ثنا اللہ کی دلچسپ مثال دینے سے پریس کانفرنس کشت زعفران بن گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سائرس یا ذوالقرنین
-
ایک سے زائد میٹرز لگانے کے بارے میں نئی پالیسی تیار
-
ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
کینیڈا نے 13 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں شدید سردی سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
-
بھارت کے معروف اداکار اہلیہ سمیت خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار
-
بڑی خوشخبری ،گیس صارفین کے لیے اہم اعلان
-
وفاقی حکومت کابجلی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ
-
یونیورسٹی میں 21سالہ طالبہ کا اقدامِ خودکشی،پولیس تحقیقات کا دائرہ وسیع ،تفتیش میں بڑے انکشافات سامن...
-
سیمنٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی
-
بڑی خوشخبری، ملازمین کے لیے اضافی تنخواہ کا باضابطہ اعلان
-
دعوت ولیمہ میں عمران خان کی تصویر لہرانے پر 7افراد گرفتار
-
معدے کے امراض کیلئے استعمال ہونیوالا مشہور سیرپ جعلی نکلا، استعمال پر پابندی عائد














































