یہ اوئے ڈی جی آئی ایس آئی والی بہادری بلا وجہ نہیں عمران خان ایک ڈرپوک شخص ہے یقیناً اس کی ڈور کہیں سے ہلائی جا رہی ہے، چوہدری شجاعت حسین

  ہفتہ‬‮ 29 اکتوبر‬‮ 2022  |  13:18

یہ اوئے ڈی جی آئی ایس آئی والی بہادری بلا وجہ نہیں ۔عمران خان ایک ڈرپوک شخص ہے۔ یقیناً اس کی ڈور کہیں سے ہلائی جا رہی ہے، چوہدری شجاعت حسین

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے مسلم لیگ ق کےسربراہ چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ عمران خان بنیادی طور پر ایک ڈرپوک شخص ہے ۔۔۔ یقینا” اس کی ڈور کہیں سے ہلائی جا رہی ہے۔۔ یہ “اوئے ڈی جی- آئی ایس آئی” والی بہادری بلا وجہ نہیں۔علاوہ ازیں سربراہ مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں کسی قسم کا فساد پیدا نہیں ہونا چاہیے۔ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ چوہدری پرویز الٰہی پر ذمہ داری عائد ہوتی کہ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھیں۔وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی عوام کی جان و مال کا خیال رکھیں۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

نفرت کے بیوپاری

میں نے واپسی پر طارق فاطمی صاحب سے پوچھا ’’کیا ہم واقعی ایران اور سعودی عرب کو اکٹھا بٹھا لیں گے‘‘ طارق فاطمی سنجیدہ انسان اور گہرے سفارت کار ہیں‘ یہ زیادہ ہنستے مسکراتے نہیں ہیں لیکن اس دن یہ بھی ہنس پڑے اور آہستہ آواز میں بولے‘ مجھ سے یہ سوال کل میاں نواز شریف نے بھی پوچھا تھا‘ ....مزید پڑھئے‎