اسلام آباد(این این آئی) عدالت نے بیٹے کے ہاتھوں بیوی کے قتل کے واقعے پر سینئر صحافی ایاز امیر اور ان کی اہلیہ کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست منظور کر لی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تھانہ شہزاد ٹان کی حدود چک شہزاد میں بیٹے کے ہاتھوں بیوی کے قتل کے واقعے پر پولیس نے مرکزی ملزم کے والدین کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست دائر کر دی۔عدالت نے سینئر صحافی ایاز امیر اور ان کی اہلیہ کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست منظور کر لی۔پولیس نے کہا کہ ایاز امیر، ان کی اہلیہ، ملزم کے چچا اورچچی کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے جائیں، جج نے تفتیشی سے استفسار کیا آپ کو کس لئے ان کے وارنٹ گرفتاری چاہئیں۔عدالت نے چچا چچی کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کو مسترد کردیا۔
بہو کا قتل ایاز امیر اور انکی سابقہ ایلیہ کو گرفتار کرنے کا حکم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































