اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بابراعظم اور محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا، دونوں کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز کی سب سے کامیاب جوڑی بن گئے۔ دونوں بھارت کے شیکھر دھون اور روہت شرما کی جوڑی کو پیچھے چھوڑ دیا، بھارتی جوڑی نے 52 اننگز میں 1743 رنز بنائے لیکن بابراعظم اور محمد رضوان نے 36 اننگز میں بھارتی کھلاڑیوں سے زیادہ رنز بنا لئے ہیں۔
بابراعظم اور رضوان کی جوڑی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
مجھے بچپن میں کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا، معروف اداکار عدیل ہاشمی کا انکشاف
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
راحت فتح علی خان کی بیٹی کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
انٹرپول نے زلفی بخاری کیخلاف پاکستانی درخواست مسترد کر دی
-
نورا فتحی کی کار کا خوفناک حادثہ؛ نشے میں دھت شخص فرار؛ اداکارہ اسپتال میں داخل
-
ایران میں غیر قانونی داخل ہونے والے 40 افغان مہاجرین سردی سے جاں بحق















































