اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانی روپیہ کی قدر مزید گر گئی، ایک ڈالر 213روپے کا ہوگیا

datetime 20  جون‬‮  2022 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)ملک میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور آج بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 25 پیسے منہگا ہوکر 210 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر پہلی بار 213 روپے کی ریکارڈ سطح پر موجود ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ  کاروباری ہفتے کے چھ روز کے دوران ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں 6 روپے 40 پیسے کا اضافہ کیا گیا جبکہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی انٹربینک قیمت 202 روپے 35 پیسے سے بڑھ کر 208 روپے 75 پیسے پر پہنچ گئی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 212روپے میں فروخت ہونے لگا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 6 روز میں 9 روپے کا اضافہ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…