جمعہ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر آنسو گیس کا شیل لگنے سے زخمی

datetime 25  مئی‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماو سابق وفاقی وزیر حماد اظہر چہرے پر آنسو گیس کا شیل لگنے سے زخمی ہو گئے۔ حماد اظہر کی بائیں آنکھ سے تھوڑااوپر آنسو گیس کا شیل لگا جس سے بری طرح زخمی ہوگئے۔ حماد اظہر نے کہاکہ بجائے محفوظ طریقے سے آسمان کی طرف آنسو گیس کے شیل فائر کرنے کی بجائے ہمارے چہروں کا نشانہ باندھ کے آنسوگیس کے شیل فائر کئے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو