جمعہ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

کسٹم انٹیلی جنس کے آفس میں دھماکہ

datetime 1  مئی‬‮  2022 |

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ائیرپورٹ پورٹ روڈ پر کسٹمز انٹیلی جنس کے دفتر میں دھماکہ ہوا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق ایک شخص زخمی ہوا ہے جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں، ابھی تک دھماکے کی نوعیت کا پتہ نہیں چلا ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ ٹیم بھی موقع پر پہنچ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو