جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹک ٹاکر جنت مرزا 23 سال کی ہوگئیں

datetime 15  ستمبر‬‮  2023 |

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر جنت مرزا 23 سال کی ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کروڑوں میں فالوورز رکھنے والی ٹک ٹاکر جنت مرزا 23 سال کی ہو گئی ہیں۔انہوں نے اپنی فیملی کی جانب سے دی جانے والی سرپرائز برتھ ڈے پارٹی کی تصویریں مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں جن میں وہ بھورے رنگ کیلباس میں خوش نظر آرہی ہیں۔

جنت مرزا کا اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں اللّٰہ کا شکر ادا کرتے ہوئے لکھنا ہے کہ اُن کے ارد گرد سب بہت اچھے لوگ موجود ہیں۔جنت مرزا نے اپنی پوسٹ میں مزید بتایا ہے کہ آج کے روز اُن کی گریجویشن کی ڈگری بھی مکمل ہو رہی ہے اور اسی لیے اُن کی یہ سالگرہ اُن کے لیے کافی سارے سرپرائز لے کر آئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…