پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ بوئنگ میکس737پاکستان میں پہلی بار لینڈ کرنے کیلئے تیار

datetime 5  اپریل‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ بوئنگ میکس737پاکستان میں پہلی بار لینڈ کرے گا۔فلائی دبئی کے میکس طیارے کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کیا گیا ہے، یہ طیارہ پہلی بار پاکستان میں لینڈ کر رہا ہے اور 8 اپریل کو اس کی پرواز سیالکوٹ ایئر پورٹ پر اترے

گی۔ سی اے اے نے میکس طیارے کو سیالکوٹ ایئر پورٹ پر لینڈنگ کی اجازت دے دی ہے، میکس طیارہ 100 سے زائد مسافروں کو دبئی سے لے کر سیالکوٹ پہنچے گا۔میکس طیارے میں آرام دہ نشستیں، بزنس کلاس کے ساتھ فلائٹ انٹرٹینمنٹ کی سہولت میسر ہوگی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…