جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

آڈیو لیکس،بشریٰ بی بی کا کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے کیس کیساتھ یکجا

datetime 27  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کا کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب کے کیس کے ساتھ یکجا کر دیا۔چیئرمین تحریکِ انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس کیس میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے سماعت کی۔عدالت نے بشریٰ بی بی کا کیس آڈیو لیکس کے خلاف ان کی مرکزی درخواست کے ساتھ یکجا کر دیا۔وفاق کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نے عدالت میں پیش ہو کر کہا کہ پولیس نے ایف آئی اے کو بشری بی بی کا وائس سیمپل لینے کیلئے کہا ہے۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ ایف آئی اے نے پولیس کی درخواست پر بشری بی بیٰ کو سمن جاری کیا ہے۔عدالت نے سمن معطلی کے حکم میں توسیع کرتے ہوئے سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…