جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کی اہم وکٹیں گر گئیں، 2 اور رہنما بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے

datetime 5  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما و رکن قومی اسمبلی رانا نذیر نے عمران خان سے علیحدگی اختیار کر لی ہے ۔ پریس کانفرنس میں رانا نذیر نے کہا ہے کہ آئندہ کا لا ئحہ عمل دوست احباب اور حلقے کی عوام سے مشاورت کے بعد طے کریں گے ۔ انہوں نے نو مئی کے واقعات کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ہم شہداء کے سامنے شرمندہ ہیں ۔ دوسری جانب ساہیوال سے پی ٹی آئی رہنما نوریز شکور نے بھی پارٹی کو الوداع کہہ دیا،انہوں نے کہا کہ 9 مئی کو جو ہوا انتہائی افسوسناک واقعہ تھا اس لیے میں پارٹی کا مزید حصہ نہیں رہ سکتا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…