جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

نئی سیاسی جماعت بنانے کا مشن، جہانگیر ترین کے خصوصی طیارے کی اڑان جاری

datetime 1  جون‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی) نئی قومی سیاسی جماعت بنانے کے حوالے سے جہانگیر ترین پنجاب کے صوبائی دار الحکومت لاہور پہنچ گئے۔اسلام آباد میں 3دن مختلف شخصیات سے ملاقاتوں کے بعد جہانگیر ترین خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے تین روز کے دوران اسلام آباد میں 30 کے قریب اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کیں، جہانگیر ترین کی لاہور میں اہم شخصیات سے ملاقاتوں کا بھی امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…