جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن )کے ناراض رہنماؤں نے نظریاتی ورکرز گروپ بنا لیا

datetime 29  مئی‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)مسلم لیگ (ن )خیبر پختونخوا کے ناراض رہنماؤں نے نظریاتی ورکرز گروپ بنا لیا۔مسلم لیگ (ن )خیبرپختونخوا کے رہنما ارباب خضر حیات نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے پاکستان مسلم لیگ ن نظریاتی ورکرز گروپ بنایا ہے۔ارباب خضر حیات نے کہاکہ انجینئر امیر مقام نے پارٹی پر قبضہ کر لیا ہے، مہتاب عباسی، اقبال ظفر جھگڑا اور دیگر رہنماؤں کو دیوار سے لگایا گیا۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ انٹرا پارٹی انتخابات کرائے جائیں، امیر مقام بھی انتخابات لڑیں، امیر مقام اگر جیت گئے تو ہم ان کو صوبائی صدر تسلیم کرلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…