اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رہنما جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ اڈیالہ جیل سے رہا، پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان متوقع

datetime 25  مئی‬‮  2023 |

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف رہنما جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کے نظر بندی آرڈر منسوخ کردیے۔ آرڈر منسوخی کے بعد دونوں کو اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا۔

خیال رہے کہ 23مئی کو مسرت جمشید چیمہ اور جمشید چیمہ کو عدالتی احکامات کی روشنی میں اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا تھا۔ رہائی کے بعد دونوں رہنماؤں کو پنجاب پولیس دوبارہ گرفتار کر کے لے گئی تھی۔ نجی ٹی وی کے مطابق دونوں کچھ دیر میں پریس کانفرنس کریں گے اور ان کی جانب سے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…