پاکستانی کیوئسٹ نے برطانیہ میں نیا اعزاز حاصل کرلیا

  ہفتہ‬‮ 28 جنوری‬‮ 2023  |  16:59

لندن ( این این آئی) پاکستانی کیوئسٹ اسجد اقبال شوٹ آئوٹ مقابلے کے تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئے۔شوٹ آئوٹ یوکے اسنوکر چمپئن شپ کے میچ میں اسجد اقبال نے برطانیہ کے روبرٹسن کو شکست دی۔اسنوکر شوٹ آئوٹ میں اسجد اقبال نے 73 پوائنٹس اسکور کیے۔اس سے قبل اسجد اقبال نے برطانیہ کے مشہور کیوئسٹ ڈیوڈ گلبرٹ کو شکست دی تھی۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

شہدائے آٹا

زہرہ مائی اور کندن مائی دونوں کزن تھیں اور بستی عارف میں رہتی تھیں‘ اب یہ بستی عارف کہاں ہے؟ یہ جتوئی کے مضافات میں ہے اور اس بستی میں صرف غریب رہتے ہیں‘ کتنے غریب؟ اتنے غریب کہ یہ صرف آٹے کے ایک تھیلے کے لیے جان دے سکتے ہیں اور کندن مائی اور زہرہ مائی بھی ایسی ہی ....مزید پڑھئے‎