اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کا بڑا نقصان ، راجہ ریاض نے آئندہ الیکشن کے حوالے سے اہم ترین اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی و اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن تحریک انصاف کے ٹکٹ پر نہیں لڑوں گا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راجہ ریاض نے کہا ہے کہ فیصلہ کروں گا کہ آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑنا ہے لیکن عمران خان کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑوں گا ۔
تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،راجہ ریاض نے بڑا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسلحہ لائسنس کے درخواست گزاروں کیلیے اہم خبر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)
-
شعیب ملک کی چوتھی شادی ،افواہوں پر ردعمل سامنے آگیا
-
’’نئے صوبوں کا قیام‘‘ ن لیگ نے بڑا فیصلہ کر لیا!
-
بھارت: حاملہ انفلوئنسر کو درخت سے باندھ کر زندہ جلانے کا ہولناک واقعہ
-
15 دن کے ویزے پر 33 سال تک جاپان میں رہنے والا شخص گرفتار؛ پولیس کو کیسے چکمہ دیا؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
نیا اسپیل ،تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
روزے کب شروع ہوں گے؟ رمضان المبارک 2027 کے آغاز کی متوقع تاریخ سامنے آگئی
-
گمنامی کی زندگی گزارنے والی ماضی کی ہیروئن کی اپنی ویڈیو وائرل ہونے پر مداحوں سے اپیل
-
ایک شناختی کارڈ پر سمیں کتنی مل سکتی ہیں؟ پی ٹی اے نے بتا دیا
-
کویت میں بڑی پابندی ختم کرنے کا باضابطہ اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
وزیراعظم اپنا گھر اسکیم، قرضہ لینے والوں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی



















































