لاہور( این این آئی )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لندن میں شہباز شریف کی نہیں سنی گئی اوراسے گِرل کیا گیا،پی ڈی ایم ہی نہیں بلکہ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی میں بھی رسہ کشی شروع ہوگئی ہے۔ٹوئٹر پرجاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ جو سیلابی ریلے سے بچ گئے ہیں وہ وبائی ریلے میں پھنس گئے۔انہوںنے کہاکہ سندھ میں پیپلز پارٹی کے وزراء کااستقبال جوتوں سے ہورہا ہے۔انہوںنے کہا کہ سیلاب متاثرین کے لئے نہ باہرسے امدادآئی اور نہ اندرسے پیشرفت ہوئی۔انہوںنے کہا کہ عمران خان تو بہانہ تھااصل میں پی ڈی ایم والوں کا مقصد اپنے کیسز ختم کراناتھا۔
لندن میں شہباز شریف کی نہیں سنی گئی ‘ شیخ رشید احمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سائرس یا ذوالقرنین
-
ایک سے زائد میٹرز لگانے کے بارے میں نئی پالیسی تیار
-
ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
کینیڈا نے 13 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں شدید سردی سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
-
بھارت کے معروف اداکار اہلیہ سمیت خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار
-
بڑی خوشخبری ،گیس صارفین کے لیے اہم اعلان
-
سیمنٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
یونیورسٹی میں 21سالہ طالبہ کا اقدامِ خودکشی،پولیس تحقیقات کا دائرہ وسیع ،تفتیش میں بڑے انکشافات سامن...
-
بڑی خوشخبری، ملازمین کے لیے اضافی تنخواہ کا باضابطہ اعلان
-
ملک بھر میں شدید سردی ،محکمہ موسمیات نے صو رتحال واضح کر دی
-
دعوت ولیمہ میں عمران خان کی تصویر لہرانے پر 7افراد گرفتار
-
معدے کے امراض کیلئے استعمال ہونیوالا مشہور سیرپ جعلی نکلا، استعمال پر پابندی عائد
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ














































