پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

133کے ضمنی انتخاب کے موقع پر ڈیوٹی دینے کیلئے آنے والاپولیس اہلکارٹریفک حادثے میں جاںبحق

datetime 5  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)حلقہ این اے 133کے ضمنی انتخاب کے موقع پر ڈیوٹی دینے کیلئے آنے والاپولیس اہلکارٹریفک حادثے میں جاںبحق ہو گیا ۔ بتایاگیا ہے کہ تھانہ ہنجر وال میں تعینات ٹی اے ایس آئی محمد بابر موٹر سائیکل پر ضمنی انتخاب کی ڈیوٹی کے سلسلہ میں جارہا تھاکہ میرداد چوک شادیوال میں تیز رفتار کار نے اسے ٹکر مار دی

جس سے بابر موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔واقعہ کے بعد ڈرائیور اپنی گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ڈی آئی جی آپریشنز احسن یونس کی ہدایت پر ایس پی صدر نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ۔ریسکیو 1122نے پولیس اہلکارکی لاش کومردہ خانے منتقل کر دیا جبکہ پولیس کی جانب سے گاڑی کی رجسٹریشن کی مدد سے ڈرائیور کی تلاش جاری ہے ۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…