سینٹ الیکشن ووٹنگ کے دوران پریذائیڈنگ افسر کی ویڈیو وائرل، وزیراعظم عمران خان اور سپیکر اسد قیصر ووٹ ڈالنے آئے تو بیٹھے رہے لیکن جب شہباز شریف اور ایاز صادق آئے تو کھڑے ہو گئے

  جمعہ‬‮ 5 مارچ‬‮ 2021  |  23:30

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن ارکان کے آگے تابعداری، حکومتی ارکان سے بے زاری۔ سوشل میڈیا پر سینٹ الیکشن کے ریٹرننگ افسر کے رویے پر سوالات اٹھ گئے۔ نجی ٹی وی نے سینٹ انتخابات کے موقع کی ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب وزیراعظمعمران خان اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ووٹ کاسٹ کرنے آتے ہیں تو ریٹرننگ آفیسر اپنی نشست پر بیٹھے رہتے ہیں لیکن جب شہباز شریف اور ایاز صادق ووٹ ڈالنے کے لئے آتے ہیں تو یہ ریٹرننگ آفیسر نشست پر کھڑا ہو جاتا ہے اور انتہائی تابعداری کا مظاہرہ بھی کرتا

ہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جوں کا توں

چاچا چنڈ میرے کالج کے زمانے کا ایک کردار تھا‘ وہ ڈپریشن اور غربت کا مارا ہواخود اذیتی کا شکار ایک مظلوم شخص تھا‘ وہ دوسروں کی ہر زیادتی‘ ہر ظلم اور ہر توہین کا بدلہ اپنے آپ سے لیتا تھا‘ لوگوں نے ”چاچا چنڈ“ کے نام سے اس کی چھیڑ بنا لی تھی‘ پنجابی زبان میں تھپڑ ....مزید پڑھئے‎