سائیکلون ‎کے مرکز میں ہوا کی رفتار 90 سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ پاکستان کے کسی ساحل کو کوئی خطرہ لاحق ہے یا نہیں ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

3  جون‬‮  2020

کراچی (این این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان کی شدت میں مزید اضافہ ہورہا ہے اور سمندری طوفان شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سائیکلون کراچی سے

970 کلو میٹر دور ہے، سائیکلون کے مرکز میں ہوا کی رفتار 90 سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان سے پاکستانی کے کسی ساحلی علاقے کو کوئی خطرہ نہیں ہے لیکن ماہی گیر 4 جون تک گہرے سمندر میں نہ جائیں۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…