جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

عزیز میمن کے قتل کے ملزمان حکومت میں ہیں،فواد چوہدری کے دعوے نے ہلچل مچادی

datetime 30  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)سائنس و ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ صحافی عزیز میمن کے قتل کے ملزمان خود حکومت میں ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ اب سندھ پولیس مان رہی ہے کہ

صحافی عزیز میمن کا قتل ہوا اور کرائے کا قاتل بھی گرفتار ہے۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے قومی اسمبلی میں بھی کہا تھا کہ تفتیش سندھ سے منتقل کرنا ضروری ہے۔وزیرِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاکہ ملزمان خود حکومت میں ہیں، انصاف ہوتا نظر آنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…