ہفتہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2026 

قطر میں پھنسے 251 مسافر قطر ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے  اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچ گئے،جانتے ہیں فوراً ان کیساتھ کیا کیا گیا؟

datetime 27  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)قطر میں پھنسے 251 مسافر قطر ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق قطر ایئر لائن کی پرواز کیو آر 632 کے ذریعے 251 مسافر دوحہ سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ایئر پورٹ پہنچنے پر ڈاکٹرز کی

خصوصی ٹیم نے مسافروں کی طبی جانچ اور اسکریننگ کی جس کے بعد مسافروں کو مختص ہوٹلز اور ضلعی انتظامیہ کے قرنطینہ مراکز منتقل کردیا گیا۔اس سے قبل جمعہ کی رات پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 کے ذریعے 250 افراد سعودی عرب سے پاکستان واپس پہنچے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…