اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے کورونا کا ٹیسٹ کرایا تھا جو مثبت آگیا۔ انہوں نے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ انہوں نے کارکنوں اور خیر خواہوں سے دعاؤں کی درخواست کردی۔
ن لیگ کے ایک اور اہم ترین رہنما کرونا وائرس کا شکار،دعائوں کی اپیل کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی



















































