اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ انکوائری کے لئے وزیر ہوا بازی، سیکریٹری سول ایویشن ، اور پی آئی اے کے سی ای او کو اْنکے عہدوں سے ہٹایا جائے- ایک بیان میں آصف کرمانی نے کہاکہ طیارہ کو اڑنے کی کلیئرنس دینے والوں کو بھی انکوائری رپورٹ آنے تک معطل کیا جائے- انہوںنے کہاکہ حادثہ کے ذمہ داران کو عبرتناک مثال بنایا جائے- انہوںنے کہاکہ یہ بہت بڑا سانحہ ھے – تمام حقائق سامنے آنے چاہئیں –
یہ بہت بڑا سانحہ ہے ،غیر جانبدارانہ انکوائری کیلئے وزیر ہوا بازی، سیکرٹری سول ایوی ایشن اور سی ای او پی آئی اے کو عہدوں سے ہٹایا جائے، ن لیگ نے مطالبہ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی



















































