منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے 16 سکیورٹی گارڈز میں کورونا وائرس کی تصدیق، لاک ڈاؤن کرنے کی تیاریاں شروع

datetime 7  اپریل‬‮  2020 |

لاہور(آن لائن)لاہور میں رائیونڈ کے نزدیک نجی ہاؤسنگ  سوسائٹی کے 16 سیکیورٹی گارڈز میں کوروناوائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق رائیونڈ کے قریب نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں 16 سیکیورٹی گارڈز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد فارم ہاؤس میں موجود افرادکو کورونا ٹیسٹ

کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں رینجرز اور پولیس تعینات کرکے سوسائٹی کو لاک ڈائون کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 1918 ہوگئی ہے اور 15 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…