جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

مولانا طارق جمیل کے بہنوئی انتقال کر گئے ،جانتے ہیں میاں سرفراز کی عمر کتنے سال تھی؟

datetime 6  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بہنوئی میاں سرفراز انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق میاں سرفراز کی عمر 86سال تھی اور ان کی نماز جنازہ مولانا طارق جمیل نے پڑھائی۔مولانا طارق جمیل نے اپنے

بہنوئی کی نماز جنازہ مدرسہ الحسنین رئیس آباد تلمبہ میں پڑھائی۔میاں سرفراز کے انتقال پر مولانا فضل رحیم، مولانا اسعد عبید، مولانا یوسف خان، مولانا زبیر حسن اور مولانا مجیب الرحمٰن انقلابی نے مولانا طارق جمیل سے اظہار تعزیت کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…