پیر‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2026 

کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں ن لیگ بھی میدان عمل میں آ گئی، 5 ہزار حفاظتی لباس اور 5 ہزار ماسک کی کھیپ ڈاکٹروں کے حوالے کر دی

datetime 26  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) بھی کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں میدان میں آگئی، ن لیگ نے حفاظتی سامان کی پہلی کھیپ ڈاکٹروں کے حوالے کر دی، ن لیگ کے صدر میاں شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ قائد

میاں محمد نواز شریف کی ہدایت پر ڈاکٹرز، طبی عملے کی حفاظت کے لئے سامان فراہم کیا ہے پہلی کھیپ میں 5 ہزار حفاظتی لباس اور 5 ہزار ماسک شامل ہیں۔ میاں شہباز شریف کی اپیل پر ایک مخیر شخص عرفان نے یہ سامان عطیہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…