جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے خوشخبری، آٹا سستا ہو گیا، نئی قیمتوں کا اطلاق کب ہو گا، اعلان کر دیا گیا

datetime 21  فروری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) صوبائی دارالحکومت میں آٹا چکی مالکان ایسوسی ایشن نے ایک کلوچکی آٹے کی قیمت میں 3روپے کمی کر دی جس سے فی کلو قیمت 65روپے سے کم ہو کر 62روپے ہو گئی۔ آٹے کی

نئی قیمتوں کا اطلاق ہفتہ کے دن سے ہوگا۔ آٹا چکی مالکان ایسوسی ایشن کے مطابق مارکیٹ میں گندم کی قیمتوں میں کمی کے باعث چکی آٹے کی قیمت میں 3روپے فی کلو کمی کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…