جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس،اکبر ایس بابر کو مبینہ دھمکیاں، الیکشن کمیشن کا نوٹس

datetime 18  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے محرک اکبر ایس بابر کو مبینہ ڈرانے دھمکانے کے معاملے کا نوٹس لے لیا، ای سی پی نے مبینہ دھمکیوں کے حوالے سے درخواست 27 فروری کیلئے مقرر کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق

اکبر ایس بابر نے درخواست میں موقف اپنایا کہ تحریک انصاف کی قیادت مختلف طریقوں سے دباؤ ڈال رہی ہے، الیکشن کمیشن ایکٹ کے سیکشن چار کے تحت ہراساں ہونے اور دھمکیوں سے بچائے، الیکشن کمیشن پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرے اور جلد فیصلہ سنائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…