بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

’’ایک وہ بھی تھے جو اوبامہ کے سامنے سردی میں رومال سے پسینے صاف کرتے تھے‘ ‘ ،شہباز گل کا طنز

datetime 22  جنوری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ’’ایک وہ بھی تھے جو اوبامہ کے سامنے سردی میں رومال سے پسینے صاف کرتے تھے‘‘۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ  ایک ہمارا خان ہے جو با اعتماد ، قائل کرنے اور پسند کئے جانے کی خوبیوں کے ساتھ اپنے ملک کی بہترین انداز میں قیادت کر رہا ہے ۔انہوںنے کہا کہ کچھ دوست تجزیے فرماتے ہیں کہ ٹی ٹی ماسٹر شہباز شریف انڈر پاس سے آ رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…