جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم آج اہم مشن پرکہاں روانہ ہونگے؟پوری دنیا کی نظریں دورے پر لگ گئیں

datetime 20  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے (آج) منگل کو ڈیووس کیلئے روانہ ہونگے ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا دورہ ڈیووس تین روزہ ہوگا، دفتر خارجہ نے وزیراعظم کے دورے کے ایجنڈے اور ملآقاتوں کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی۔سفارتی زرائع کے مطابق وزیر اعظم ورلڈ اکنامک فورم کے کلیدی مقرریں

میں سے ہوں گے، وزیراعظم عمران خان پاکستان میں سرمایہ کاری اور کاروباری مواقع سے آگاہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں سے بھی آگاہ کریں گے، وزیراعظم ڈیووس میں کئی عالمی راہنماؤں اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم 23 جنوری کو وطن واپس آئیں گے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…