سندھ کے بعد پنجاب میں بھی کتے کنٹرول سے باہر، کتے نے بچوں اور خواتین سمیت 23 افراد کو کاٹ لیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

18  جنوری‬‮  2020

لاہور(این این آئی)لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں پاگل کتے نے بچوں اور خواتین سمیت 23 افراد کو کاٹ لیا، زخمیوں کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔کوٹ لکھپت میں پاگل کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والے افراد جنرل ہسپتال میں زیر علاج ہیں، زخمیوں میں ارم، عثمان، نور فاطمہ، نائلہ، محمد زبیر،

حلیمہ،محسن، محمد انس، ولید، نور فاطمہ، زینب، رمضان، عمیر، عبداللہ، صہیب، عروج، احمد، پرویز، شہروز اور شوکت شامل ہیں۔ ایم ایس جنرل ہسپتال کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ اہل علاقہ نے پاگل کتے کو ہلاک کر دیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…