منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

اتحادیوں کی ناراضگی۔۔۔عمران خان پر دبائو میں اضافہ جانتے ہیں ناراضگی کی وجہ کیا نکلی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 18  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان پر ہر گزرتے دن کے ساتھ دبائو بڑھتا جا رہا ہے۔اپوزیشن کی تنقید کے بعد اتحادیوں کی جانب سے بھی عمران خان کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔تجزیہ نگار رئوف کلاسرا کا کہنا ہے کہ عمران خانکو اب کچھ اہم فیصلے لینے پڑیں گے ورنہ ان کے اتحادی ہی ان کے لئے مشکلات کھڑی کر دیں گے۔

وزیر اعظم کو سب سے زیادہ پریشر ایم کیو ایم اور چوہدری برادران کی جانب سے مل رہا ہے جس کی وجہ سے ان کے لئے مشکلات پیدا ہو رہی ہیں۔واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے اہم رہنما اور وفاقی وزیر آئی ٹی خالد مقبول صدیقی اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا چکے ہیں دوسری جانب عامر لیاقت کی جانب سے بھی  وزرا سے ناراضگی سامنے آچکی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…