ہفتہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کےمعاون خصوصی اور دیرینہ ساتھی نعیم الحق کینسر کے عارضے میں مبتلا

datetime 17  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی نعیم الحق کے گھر آمد، وزیراعظم نے نعیم الحق کی عیادت اور جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔ جمعہ کے روز وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی اور دیرینہ ساتھی نعیم الحق کی

رہائش گاہ جاکر ان کی مزاج پرسی اور عیادت کی ہے، وزیراعظم نے معاون خصوصی نعیم الحق کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم کینسر کے عارضے میں مبتلا ہیں اور طویل عرصے سے زیر علاج ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…